Coffee Mask
چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے۔ یہ جلد پہ پڑ نے والے ڈارک سپوٹ ختم کرتا ہے۔ آپکےچہرے کے اوپن پورز کو بند کرتا ہے۔ اینٹی ایجنگ ہے۔داغ دھبوں اور نشانات کو ختم کرتا ہے.اسمیں موجود خاص اجزاء چہرے کی رنگت نکھارتے ہیں-جلد کی قدرتی نمی کو قائم رکھنے میں بےحد
معاون ثابت ہو تا ہے۔ سورج کے نقصان دہ اجزاء سے چہرے کی حفاظت کرتا ہے...چہرے کی رنگت کو مزید نکھارتا ہے..چہرے سے پانی کی کمی کو دور کرتا ہے.ہر عمر کی خواتین کے لئے...اور وہ بھی جنکے چہروں پر وقت سے پہلے ہی بڑھتی عمر کے آثار آجاتے ہیں..جیسے لکیریں چھائیاں ..چہرہ ڈھلنا.. وغیرہ بہترین ہے۔
الحمداللہ! کافی ماسک نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک بھی بہت پسند کیا جاتا ہے، ،آپ لوگوں کی رائے جاننے کے لیے ہمارے پیچ پہ موجود ریویوز ضرور پڑھیں،
👇
کافی ماسک بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک ٹی اسپون بھر کر میٹھا دہی لیجیے ، ایک ٹی اسپون کافی ماسک لیجیے، آدھا ٹی اسپون کیوٹ بیز وٹامن ای تھوڑا سا لیموں لیجیے۔اگر اسکن حساس ہے تو لیموں مت ڈالیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی اسکن کے حساب سے جو آپ کی اسکن کے لیے اجزاء موزوں ہیں ۔وہ استعمال کیجیے۔ مثلاً دودھ، عرق گلاب، بالائی،ایلویرا جیل،
اور آڈر کے لیے ان باکس میں رابطہ کیجئے، شکریہ
Coffee is a source of nutrients and antioxidants that may benefit the skin. A person can use it to exfoliate, treat acne, increase blood flow, and balance pH levels.
🐝#cutebees #Coffee_Mask with Brown sugar, Fruit seeds & flower petals is best for ur skin ,
Moisturize and exfoliate skin,it's a rich source of antioxidants,
🌿it makes skin smooth and bright,
🌿 it enhances circulation,
🌿reduces puffy eyes,
🌿 reduce pores and wrinkles,
🌿clears away dead skin cells,
🌿reduces inflammation,
🌿 treat acne,
🌿 radiance & glow ,
🌿making it look firmer and tighter .