Skip to product information
1 of 2

My Store

Face Pack

Rs.1,200.00
(29)


اسلام علیکم!
اگر آپ اپنے چہرے کو خوبصورت، شگفتہ اور شاداب بنانا چاہتے ہیں، تو کیوٹ بیز کا فیس پیک ضررو استعمال کیجئے،
یہ پروڈکٹ نہ صرف آپ کے رنگ کو نکھارتا ہے، بلکہ کیل مہاسے ختم کرتا ہے، کھلے مسام بند کرتا ہے، چہرے پہ سورج کی تپش سے نمودار ہو نے والی سیاہیاں ختم کرتا ہے، چہرے پر خشکی اور عمر کے ساتھ بڑھنے والی جھریوں کو مکمل طور پر ختم کرتا ہے،
الحمداللہ! فیس پیک نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرون ملک بھی بہت پسند کیا جاتا ہے، ،آپ لوگوں کی رائے جاننے کے لیے ہمارے پیچ پہ موجود ریویوز ضرور پڑھیں،
👇
فیس پیک بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک ٹی اسپون بھر کر میٹھا دہی لیجیے ، ایک ٹی اسپون فیس پیک لیجیے، آدھا ٹی اسپون کیوٹ بیز وٹامن ای تھوڑا سا لیموں لیجیے۔اگر اسکن حساس ہے تو لیموں مت ڈالیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی اسکن کے حساب سے جو آپ کی اسکن کے لیے اجزاء موزوں ہیں ۔وہ استعمال کیجیے۔ مثلاً دودھ، عرق گلاب، بالائی،ایلویرا جیل،
اور آڈر کے لیے ان باکس میں رابطہ کیجئے، شکریہ

Cute bees face pack is best for ur skin ❤
Brightening, lightening and smoothing your skin .minimizes pores,prevents your skin from acne,makes your skin tone even and reduces fine lines.Best cleanser and scrubber for all skin types...(Males ,Females )

View full details